مریم نوازکی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں آج سماعت ہوگی journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو رہی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ درخواست ميں مؤقف اختيار کيا ہے کہ مریم نواز والد کی تيمارداری کے ليے بيرون ملک جانا چاہتی ہیں۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنا رکھا ہے۔ درخواست میں مریم نواز نے یہ بھی موقف اختیار کیا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال تک مسلسل عدالتوں میں پیش ہوتی رہیں، ای سی ایل میں نام ڈالنے کا اقدام غیر قانونی ہے۔
مریم نواز نے پاسپورٹ واپس لینے کے لیے بھی متفرق درخواست دائر کر رکھی ہے۔ دوسری جانب ليگی ترجمان مريم اورنگزيب کا کہنا ہے کہ آج تک ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا۔ وہ اپنے والد کی تيمارداری کيلئے لندن کيوں نہ جائيں۔ نیب کو شریف خاندان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، حکومتی جماعت کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پرحکومتی
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، مریم نواز کی درخواست پر عدالت آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانلیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، مریم نواز کی درخواست پر عدالت آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان pmln_org PTIofficial Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official MaryamNSharif ECL Court
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور بیرون ملک جانے کی درخواست - ایکسپریس اردووالد کی بیماری کے باعث ذہنی دباوَ کا شکار ہوں اور انہیں بھی میری ضرورت ہے، مریم نواز کا موقف
مزید پڑھ »