اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پرحکومتی
سینیٹر فیصل جاوید نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کیلئے لندن مفروربیٹے موجودہیں تومریم نوازکووہا ں جانے کی کیاضرورت ہے؟دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا مریم نواز کوواپس جیل میں ہوناچاہیے۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
یاد رہے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالے جانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کردی ہے۔درخواست میں مریم نواز نے چھ ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی ہے جبکہ عدالت نے بھی درخواست سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے پیر کو سماعت مقررکردی ہے۔
اپنے وکیل کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں مریم نے کہا کہ ای سی ایل میں ان کا نام بغیر کسی نوٹس کے ڈالا گیاہے۔انہوں نے کہا والد کی بیماری کے باعث وہ ذہنی دباوکا شکار ہیں ، انہیں ان کی ضرورت ہے۔والدہ کی وفات کے بعد نوازشریف کی دیکھ بھال وہ ہی کرتی ہیں۔اورنواز شریف انہی پر ہی انحصار کرتے ہیں۔حتمی فیصلہ آنے تک چھ دنوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے اور پاسپورٹ واپس کیا جائے۔ درخواست میں وفاقی حکومت ، چیئرمین نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیاہے۔مریم نوازشریف کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مریم نوازکاای سی ایل سےنام نکلوانےکیلئےعدالت سےرجوعمريم نوازنے بيرون ملک جانے کے ليے نام ای سی ایل سے نکلوانے کے ليے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرليا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »