مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقرر

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt

لاہور: مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروادی، عدالت نے درخواست 9 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کرلی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

مریم نواز نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں وزارت داخلہ، ایف آئی اے، چئیرمین نیب اور ڈی جی نیب کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار مریم نواز کا موقف ہے کہ ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا میمورنڈرم غیر قانونی اور آئین کی خلاف ورزی ہے، نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا میمورنڈم اعلی عدلیہ کے فیصلوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے مزید موقف اپنایا ہے کہ نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ایگزٹ کنٹرول لسٹ کی اسکیم سے بھی متضاد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرنیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی Pakistan MaryamNawaz NAB SupremeCourt MaryamNawazBail Petition PmlnMedia pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk Newsمریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیامریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیان لیگ کے لیے بری خبر۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:52