لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ کی سینئر رہنما مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالے جانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کردی۔درخواست میں مریم نواز نے چھ ہفتوں کیلئے بیرون ملک ج
انے کی اجازت مانگ لی جبکہ عدالت نے بھی درخواست سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے پیر کو سماعت مقررکردی ہے۔
مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انہیں ایک بار چھ دنوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے اور اس ضمن میں ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔ اپنے وکیل کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں مریم نے اپنی درخواست میں مزید کہا کہ ای سی ایل میں ان کا نام بغیر کسی نوٹس کے ڈالا گیاہے۔انہوں نے کہا والد کی بیماری کے باعث ذہنی دباوکا شکار ہوں ، انہیں میری ضرورت ہے۔والد ہ کی وفات کے بعد نوازشریف کی دیکھ بھال وہ ہی کرتی ہیں اور نواز شریف انہی پر ہی انحصار کرتے ہیں۔حتمی فیصلہ آنے تک چھ دنوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے اور پاسپورٹ واپس کیا...
درخواست میں وفاقی حکومت ، چیئرمین نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیاہے۔مریم نوازشریف کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے منظور کرلیا ہے اور پیرکو پیر کو جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرنے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 2 فکسنگ؛ تمام افراد کے کرداروں سے پردہ اٹھ گیا - ایکسپریس اردوانڈر کوور پولیس افسر نے جوئے کے ریکٹ کا رکن بن کر کرپشن کو بے نقاب کیا
مزید پڑھ »
سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »
دیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروختدیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروخت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »