پی ایس ایل 2 فکسنگ؛ تمام افراد کے کرداروں سے پردہ اٹھ گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 2 فکسنگ؛ تمام افراد کے کرداروں سے پردہ اٹھ گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

بنگلادیش پریمیئر لیگ 2016 میں اس سے ہونے والی ڈیل کے مطابق اننگز کے آغاز میں ناصر جمشید کو 2ڈاٹ بالز کھیلنا تھیں،اس پلان پر عملدرآمد نہیں ہوسکا، پی ایس ایل 2017 میں بکیز یوسف انور اور محمد اعجاز کے ذریعے ہونے والی ڈیل میں کرکٹرز نے وہی کیا جو ان کو کہا گیا تھا،انھوں نے وعدے کے مطابق ڈاٹ بال کھیلیں، اس کام میں ناصر جمشید سہولت کار اور انھوں نے کرکٹرز کو اسپاٹ فکسنگ پراکسایا تھا، پلان پر جس طرح عمل درآمد ہوا پراسیکیوٹر نے اس کی تمام تر جزئیات بھی عدالت کے سامنے پیش...

انھوں نے کہا کہ ناصر جمشید کے ساتھ معاملات طے ہوئے لیکن رنگپور رائیڈرزکی جانب سے میچ کے دوران وہ بیٹ گرپ کے رنگ سمیت ڈاٹ بال کیلیے مطلوبہ سگنل نہیں دے سکے۔ اگلے میچ کیلیے بھی معاملات طے ہوئے لیکن ناصر جمشید کو ٹیم نے ڈراپ کردیا، اگلا ہدف پی ایس ایل کو بنانے کا فیصلہ کیا گیا، جنوری2017 میں انڈرکور پولیس افسر کی دوبارہ یوسف انور اور ناصر جمشید سے برمنگھم میں ملاقات ہوئی،فون پر بات کے بعد انور نے دبئی میں ڈیل کی تسلی کرلی جس کے مطابق شرجیل خان کو2 ڈاٹ بالز کھیلنا...

میچ کے روز اوپنر نے سگنل دیے تو یوسف انور نے انڈر کوور پولیس افسر کو فون پر پیغام میں تصدیق کردی کہ سب کچھ طے شدہ پلان کے مطابق ہوگا، پھر ایسا ہی ہوا،میچ سے قبل اور بعد میں یوسف انور اور ناصر جمشید کے درمیان پیغامات کا تبادلہ بھی اس ڈیل کو ثابت کرنے کیلیے کافی ہے،خالد لطیف کے بیگ سے مختلف رنگوں کی گرپس برآمد ہوئیں،لندن پہنچتے ہی یوسف انور اور والسال میں اپنے گھر پر موجود ناصر جمشید کو گرفتار کرلیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیپی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیجیسن رائے، ہاشم آملہ اور ڈیل اسٹین کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2 سپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیپی ایس ایل 2 سپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیلاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی،
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگی PSL2020 Drafting Ceremony Held Lahore thePSLt20 TheRealPCB PSLDraft2019
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروعپی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروعپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پلیئرز ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے، پہلی ڈرافٹنگ میں جیسن رائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے منتخب
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: شرجیل خان کی گولڈ کیٹگری میں واپسیپی ایس ایل فائیو: شرجیل خان کی گولڈ کیٹگری میں واپسیپاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ میں پلاٹینم کیٹگری میں کرکٹر کے انتخاب کا پہلا حق دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو حاصل تھا جس نے انگلینڈ کے جیسن روئے کو منتخب کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:37