جیسن رائے، ہاشم آملہ اور ڈیل اسٹین کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
لاہور:پاکستان سپرلیگ 5کے لیے پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگی۔ ہرٹیم کو 18،18کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ مرتب کرنا ہے۔
پی ایس ایل فائیوکی آمد، شائقین پرجوش اور فرنچائزز تیار ہیں، اسکواڈ فائنل کرنے کا وقت آگیا۔ جمعہ کے روزلاہورمیں کھلاڑیوں کا چناؤ ہوگا۔ جیسن رائے، ہاشم آملہ، ڈیل اسٹین کے ساتھ شرجیل خان کس ٹیم کا حصہ ہوں گے، نظریں لگی ہیں۔ پک میں پہلی باری دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ہوگی۔ ہرفرنچائز18رکنی اسکواڈ پرمشتمل ہوگی، پلیئرزری ٹینشن ڈیڈ لائن تک، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آبادیونائیٹڈ اور لاہورقلندرزنے آٹھ آٹھ جبکہ کراچی کنگز، ملتان سلطانز اورپشاورزلمی نے سات سات کھلاڑیوں کوبرقراررکھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل 5: پلیئرز ڈرافٹنگ کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے فرنچائزز تیار، اسکواڈ فائنل کرنے کا وقت آگیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020
مزید پڑھ »
شرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیارشرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’سابق کپتان میڈیا سے گفتگو میں کیا کچھ کہہ گئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MoinKhan
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابرپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
معین خان نے پی ایس ایل میں مصباح الحق کے کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کام کرنے کی مخالفت کردی ، حیرا ن کن بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورپی ایس ایل ٹیم کوئٹہ
مزید پڑھ »