شرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیار

پاکستان خبریں خبریں

شرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

شرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیار تفصیلات جانئے: DailyJang

کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان پاکستانی ٹیم میں واپسی کیلئے مراحل طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ شرجیل خان نے کراچی کے نجی اسٹیڈیم میں پریکٹس شروع کردی۔Advertisement

اوپنر شرجیل خان سزا کے بعد ری ہیب پروگرام مکمل کررہے ہیں۔ ری ہیب پروگرام کے تحت شرجیل خان کا آخری لیکچر آئندہ دو سے تین روز میں متوقع ہے۔جارح مزاج اوپنر شرجیل خان پی ایس ایل کی گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔ 30 سالہ شرجیل خان ایک ٹیسٹ، 25 ون ڈے انٹرنیشنل کھیل چکے ہیں۔شرجیل خان 15 ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔یاد رہے کہ شرجیل خان پر پی ایس ایل سیزن 2 کے دوران اسپاٹ فکسنگ الزام میں 5 سال پابندی لگی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan Opposition pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP
مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں، معین خان - ایکسپریس اردووقت آگیا ہے ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں، معین خان - ایکسپریس اردوہماری ٹیم توقعات پر پوری نہیں اتری اور بری کارکردگی کا مظاہرہ کیا، معین خان
مزید پڑھ »

بہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خانبہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خانبہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov CabinetMeeting Decisions Economy ArmyChiefExtension
مزید پڑھ »

میری دادی کو یقین تھا کہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں گا، باکسر عامر خانمیری دادی کو یقین تھا کہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں گا، باکسر عامر خانمیری دادی کو یقین تھا کہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں گا، باکسر عامر خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدعمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے مصرکے سرمایہ کارنجیب ساویرس کی ملاقات،پاکستان میں سرمایہ کاری،ہائوسنگ منصوبے اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پر مشاورتوزیراعظم عمران خان سے مصرکے سرمایہ کارنجیب ساویرس کی ملاقات،پاکستان میں سرمایہ کاری،ہائوسنگ منصوبے اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پر مشاورتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے مصرکے سرمایہ کارنجیب ساویرس نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:18:13