اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے مصرکے سرمایہ کارنجیب ساویرس نے
ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان میں سرمایہ کاری ،ہاﺅسنگ منصوبے اورسیاحت کے شعبے میں سرکایہ کاری پر مشاورت کی گئی اس موقع معاون خصوصی زلفی بخاری بھی موجود تھے۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
قبل ازیں مصر کی امیرترین کاروباری شخصیت نجیب ساویرس پاکستان پہنچے تو نجیب ساویرس نے زلفی بخاری سے اہم ملاقات کی،وزیراعظم کے مشیرزلفی بخاری نے نجیب ساویرس کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اوراپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان آپ کا دوسرا گھر ہے،نیا پاکستان بنانے میں آپ کا کردار بھی اہم ہوگا، جس کانجیب ساویرس نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،پاکستان کے لوگ محنتی ،ثقافت پسند اور روایات کے امین...
واضح رہے کہ نجیب ساویرس کاتعلق مصرکے سب سے بڑے کاروباری گھرانے سے ہے ،نجیب ساویرس آسٹریلیااور افریقا میں سونے کی کانوں کے مالک ہیں ،اس کے علاوہ نجیب ساویرس میڈیا ٹیلی کام کمپنی سمیت بڑی سرمایہ کاری کمپنیوں کے چیئرمین بھی ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر کے امیر ترین شخص پاکستان پہنچ گئے، بڑی سرمایہ کاری متوقعغیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے کے سلسلے میں اب تک کی بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے اہم رابطے کام کر گئے۔
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاری کے لیے ٹریڈڈ فنڈ پیش کریگااسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاری کے لیے ٹریڈڈ فنڈ پیش کریگا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاری کے لیے ٹریڈڈ فنڈ پیش کریگااسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاری کے لیے ٹریڈڈ فنڈ پیش کریگا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مصر کے امیر ترین شخص پاکستان پہنچ گئے، بڑی سرمایہ کاری متوقعغیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے کے سلسلے میں اب تک کی بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے اہم رابطے کام کر گئے۔
مزید پڑھ »
مافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان مشکل وقت سے نکل گیا، 6 ماہ میں معاشی استحکام آیا، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »
طلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظمطلباء تنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں، بدقسمتی سے طلباء یونینز پرتشدد ہوگئی ہیں ، یونین کے حوالے سےجامع ضابطہ اخلاق تشکیل دیں گے: وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »