لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورپی ایس ایل ٹیم کوئٹہ
گلیڈی ایٹرز کے سابق کوچ معین خان نے پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق کے کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کام کرنے کی مخالفت کردی ہے ۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق معین خان کا کہنا ہے کہ مصباح کا کسی بھی ٹیم کے ڈگ آو¿ٹ میں ہونا مفادات کا ٹکراو¿ ہوگا۔ معین خان نے کہا کہ اگر مصباح الحق کسی بھی ٹیم کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں تو اس کا پاکستانی کھلاڑیوں پر اچھا اثر نہیں پڑے گا، یہ مفادات کا ٹکراو¿ ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگر دیگر کوچز کو پی ایس ایل میں کام کرنے سے منع کیا ہے تو مصباح کو بھی ایسا نہ کرنے دیں۔
معین خان نے مزید کہا کہ اگر میں اس جگہ ہوتا تو خود ہی ایک عہدے سے دستبردار ہوجاتا، مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ مصباح الحق کو ایک ساتھ اتنے عہدے کیوں دے دیے گئے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مصباح الحق کی تقرری کے وقت یہ اعلان کرچکا تھا کہ انہیں پاکستان سپر لیگ میں کام کرنے کی اجازت ہوگی گو کہ مصباح الحق کا کسی فرنچائز سے منسلک ہونے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا تاہم ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مصباح الحق پاکستان سپر لیگ میں ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ بطور ہیڈ کوچ کام کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہواریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہ WarriorSeven MilitaryDrills SpecialForces China Pakistan
مزید پڑھ »
پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت، دو افراد نے اعتراف کرلیامانچسٹر (ویب ڈیسک) 2017ءپی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ برطانیہ میں
مزید پڑھ »
شرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیارشرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’سابق کپتان میڈیا سے گفتگو میں کیا کچھ کہہ گئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MoinKhan
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »
ایل این جی کیس:شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ریفرنس دائرریفرنس میں مزید کتنے ملزمان کو نامزد کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »