ایل این جی کیس:شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ریفرنس دائر

پاکستان خبریں خبریں

ایل این جی کیس:شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ریفرنس دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ریفرنس میں مزید کتنے ملزمان کو نامزد کیا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:ایل این جی کیس میں قومی احتساب بیورونے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ن لیگی رہنماء مفتاح اسماعیل سمیت 9ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔نیب پراسیکیوٹر نے بتایاکہ چیئرمین نیب نے ریفرنس کی منظوری دے اور دائر کرنے کا بتایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس:نیب نے پیش رفت رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادیایل این جی کیس:نیب نے پیش رفت رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادیرپورٹ میں کیا کہا گیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس میں ریفرنس دائر، شاہد خاقان عباسی سمیت 9 ملزمان نامزدایل این جی کیس میں ریفرنس دائر، شاہد خاقان عباسی سمیت 9 ملزمان نامزد
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس : نیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس دائرکردیاایل این جی کیس : نیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس دائرکردیااسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس دائرکردیا،ریفرنس میں مفتاح اسماعیل سمیت 8دیگرملزمان نامزد ہیں،
مزید پڑھ »

پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہپی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

نیب نے شاہد خاقان و دیگر کے خلاف ایل این جی کیس میں ریفرنس دائر کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیب نے شاہد خاقان و دیگر کے خلاف ایل این جی کیس میں ریفرنس دائر کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:39