ایل این جی کیس:نیب نے پیش رفت رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی

پاکستان خبریں خبریں

ایل این جی کیس:نیب نے پیش رفت رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

رپورٹ میں کیا کہا گیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایل این جی کیس کی سماعت 16دسمبر تک ملتوی کردی گئی،نیب نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اورن لیگ کے رہنماءمفتاح اسماعیل عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔پراسیکیوٹرنیب نے کہا کہ چیئرمین نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے،چیئرمین نیب نے ریفرنس پردستخط کردیئے ہیں، ریفرنس میں شاہدخاقان،مفتاح اسماعیل اورعمران الحق کو ملزم نامزدکیا گیاہے،ریفرنس آج عدالت میں جمع کرادیا جائے...

دوران سماعت شاہد خاقان عباسی روسٹرم پر آگئے،سابق وزیراعظم نے کہا کہ میرے خلاف الزام کیا ہے کہ بتادیں۔ نیب پراسیکیوٹرنے کہاکہ ریفرنس میں سب کچھ ہوگا،جج محمد بشیر نے کہا کہ آپ انتظار کرلیں،آج ریفرنس آ جائے گا۔ عدالت نےشاہدخاقان عباسی کواہل خانہ سےملاقات کی اجازت دیتے ہوئے ایل این جی کیس کی سماعت 16دسمبرتک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہپی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

قطر کے ساتھ نئے مذاکرات میں ایل این جی کی درآمد میں کمی پر غور کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کے 2 افسر زخمیایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کے 2 افسر زخمیایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کے 2 افسر زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu loc ISPR
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 2افسران زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 2افسران زخمیبھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 افسران زخمی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمیایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسر زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 افسران زخمی - ایکسپریس اردوایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 افسران زخمی - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:10:32