ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کے 2 افسر زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu loc ISPR
واضح رہے کہ ایک ماہ قبل معروف امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کشمیر سے متعلق اپنی خصوصی رپورٹ میں بھارت کے مقبوضہ و آزاد کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کو دنیا پر عیاں کیا تھا، امریکی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ بھارتی شیلنگ کے باعث آزاد کشمیر کے شہری خوفزدہ ہیں۔
سی این این کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ آزادکشمیر کےرہائشیوں کوایل اوسی پربھارتی شیلنگ کا سامنا ہے، بھارتی شیلنگ کے باعث لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسر زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 2افسران زخمیبھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 افسران زخمی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے تمام شعبوں میں پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ملائیشیا کے ڈپٹی وزیر خارجہ داتک ویرا حاجی مرزوکی بن حاجی یحییٰ نے گزشتہ روز اسلام
مزید پڑھ »
فلسطین: غزہ کی سرحد میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔ India IndianArmyChief Names Modi Announcement IndianArmy narendramodi PMOIndia adgpi ForeignOfficePk
مزید پڑھ »