بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 2افسران زخمی

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 2افسران زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 افسران زخمی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

Mortor rounds fired on Pakistani Post Indian fire effectively responded During exchange of fire two officers of Pakistan Army got injuredآئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نےایل او سی کے رکھ چکری اورراولاکوٹ سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی جبکہ پاک فوج نےبھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ،بھارتی فوج نے پاکستانی چیک پوسٹ پرمارٹر گولے فائر کیے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک میجر اور ایک کیپٹن زخمی ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمیایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسر زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

فلسطین: غزہ کی سرحد میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبالحسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔ India IndianArmyChief Names Modi Announcement IndianArmy narendramodi PMOIndia adgpi ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوسیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردورواں ماہ برفانی تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیچرز کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلبھارتی ٹیچرز کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلبھارتی ٹیچرز کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 22:03:29