بھارتی ٹیچرز کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ويڈيو لنک: DailyJang
جی ہاں، بھارتی اسکول ٹیچرز نے کلاس کو ڈانس فلور بنایا اور ناگن ڈانس پر بھرپور پرفارمنس دی۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کی ڈسٹرکٹ جلور کے سرکاری اسکول میں ٹیچرز کے لیے ٹریننگ پروگرام جاری تھا کہ اس دوران بریک میں ناگن ڈانس شروع کردیا گیا۔ یوں ڈانس کرتی ٹیچرز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے جہاں انہیں تنقید کا نشانہ بنا وہیں کچھ نے اسے بریک میں تفریح قرار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر میں اسرائیلی طرز کی بھارتی آبادکاری - ایکسپریس اردوحقائق کے آئینہ میں بھارت کو دیکھنے کی عادت نہیں۔
مزید پڑھ »
طاقتور ترین کیمرے سے لیس بھارتی سیٹلائٹ خلا میں روانہطاقتور ترین کیمرے سے لیس بھارتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ India HighestResolution EarthObservationSatellite Orbit Space
مزید پڑھ »
بھارتی گلوکارہ کا مودی مخالف گانا جاریبھارتی گلوکارہ کا مودی مخالف گانا جاری Indian IndianSinger HardKaur IndianPMModi Song AgainstNarendraModi PMOIndia BJP4India
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی محاصرے کا116واں دن،معمولات زندگی ٹھپسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کو مسلسل116دن گزر
مزید پڑھ »