سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کو مسلسل116دن گزر
گئے۔پانچ اگست سے مسلط کئے گئے کرفیو نے مظلوم کشمیریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ مقبوضہ وادی میں خوف وہراس کا ماحول ہے اورغیر یقینی صورتحال برقرار۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مواصلاتی رابطے ابھی تک منقطع ہیں اورسکول اوربازاربھی بندکردیئے ہیں۔جموں کے کئی علاقے دنیاسے تاحال کٹے
ہوئے ہیں۔دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے ہیں۔کرفیو کے دوران بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کی اطلاعات بھی سننے کو ملتی رہی ہیں۔مختلفعلاقوں میں کرفیو کے باوجود کشمیر کے جرات مندباشندے اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران خواتین کی بیحرمتی، بزرگوں کی تذلیل،بچوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور 4 نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ
مزید پڑھ »
بھارتی گلوکارہ کا بھارتی وزیراعظم کے خلاف گانا جاریبھارت کی خاتون ریپر ہارڈ کور نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے گانا جاری کردیا
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے لیے صدر
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردوبارودی سرنگ دھماکے ضلع اننت ناگ اور حضرت بل میں ہوئے
مزید پڑھ »