ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمی

پاکستان خبریں خبریں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

راولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسر زخمی ہو گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹر پر فائرنگ کی۔ پاک فوج نے بھارتی فورسز کا موثر جواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو افسر زخمی ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے پاک فوج کی پوسٹ پر مارٹر گولے فائر کیے۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی گنوں کو خاموش کرا دیا۔ دوسری جانب دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک فوجی جوان شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والے لانس نائیک محمد عمران آفریدی کا تعلق جمرود سے تھا۔

Indian Army’s unprovoked firing in Rakhchikri, Rawalakot Sector along LOC. Mortor rounds fired on Pakistani Post. Indian fire effectively responded. During exchange of fire two officers of Pakistan Army got injured.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوسیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردورواں ماہ برفانی تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

فلسطین: غزہ کی سرحد میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔ India IndianArmyChief Names Modi Announcement IndianArmy narendramodi PMOIndia adgpi ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

حکومت فوج اور عدلیہ ایک پیج پر ہیں،آرمی چیف کی توسیع کا بل اکثریت سے منظورہوگا،گورنر سندھحکومت فوج اور عدلیہ ایک پیج پر ہیں،آرمی چیف کی توسیع کا بل اکثریت سے منظورہوگا،گورنر سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ حکومت فوج اور عدلیہ ایک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 15:21:32