کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ حکومت فوج اور عدلیہ ایک
پیج پر ہیں،جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میںتین سالہ توسیع کا بل پارلیمنٹ اکثریت کے ساتھ منظور کرے گی۔انہوں نے سازشی عناصر کو تنبیہ کی کہ وہ حسرت کے آنسو بہاکرسوجائیں۔کراچی کے علاقہ کورنگی میں مسجد کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ وہ میئر کراچی کیساتھ رابطے میں ہیں، چیزوں کو بہتر ہونے میں وقت لگتا ہے۔
کراچی کو 8 ارب روپے جاری ہو گئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کون سے حلقے کھلوانا چاہتے ہیں ہمیں بتا دیں۔انہوں نے طنز کیا کہ یہ لوگ چار جگہوں سے کھڑے ہوتے ہیں اور ایک جگہ سے بھی نہیں جیت پاتے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت پر بل واضح اکثریت کے ساتھ اسمبلی میں پاس ہوگا۔ اپوزیشن کا اپنا فیصلہ ہوگا کہ وہ کیا کرنا چاہتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کی حکومت اور نیب پر سخت تنقیدنیب اور حکومت ترجمان مسلم لیگ ن کے نشانے پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دئیے گئے۔ پاناما کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی کارکردگی خراب، مہنگائی اور امن و امان کامسئلہ ہے: شیخ رشید
مزید پڑھ »
قیدی حکومت کے قید میں ہیں اور ان کی ذمہ دار حکومت ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ سیکرٹری صحت پر برہم،اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کافیصلہاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں چھٹی کے روز بھی اڈیالہ جیل میں
مزید پڑھ »