نیب اور حکومت ترجمان مسلم لیگ ن کے نشانے پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت اور نیب پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان مافیاز مافیا کہتے رہے، مافیا تو آپ خود ہیں، انہوں نے نیب کو ن احستابی بیورو بھی قرار دیا۔
مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان مافیاز مافیا کہتے رہے۔ آرمی چیف کی سمری میں ردوبدل کس مافیا نے کیا؟ آپ خود ہیں کوئی اور نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں حکومت کی نااہلی بھی ثابت ہوگئی ہے۔ لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ آج اپوزیشن کو سزائے موت کی چکیوں میں بند کردیا گیا ہے، عوام کو روز گار سے محروم کیا جا رہے۔
مریم اورنگزیب نے نیب کو ن احستابی بیورو قرار دیتے ہوئے کہا کہ احتساب صرف ن لیگ کا ہو رہا ہے، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اپنے افسران کی خبر لیں کے وہ کیا کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخباسلام آباد: پاکستان مسلم (ن) کے رانا تنویر حسین شہباز شریف کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین متفقہ طور پر
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین پی اے سی کے متفقہ چیئرمین منتخب - ایکسپریس اردورانا تنویر کا نام سردار نصر اللہ دریشک نے تجویز کیا جبکہ مشاہد حسین نے توثیق کی
مزید پڑھ »
حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق نئی سمری تیار کرلی ،اٹارنی جنرل اور ترجمان دفتر خارجہ سپریم کورٹ پہنچ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق نئی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے، مریم اورنگزیبوزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »