حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق نئی سمری تیار کرلی ،اٹارنی جنرل اور ترجمان دفتر خارجہ سپریم کورٹ پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق نئی سمری تیار کرلی ،اٹارنی جنرل اور ترجمان دفتر خارجہ سپریم کورٹ پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق نئی

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری تیار کرلی ، آرمی چیف کی مدت ملازمت کیس میں سمری جمع کرانے کیلئے اٹارنی جنرل انور منصور خان ،فروغ نسیم ،شہزاد اکبر سپریم کورٹ پہنچ

گئے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل ،سینیٹر فیصل جاوید اور فرخ حبیب بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں ۔واضح رہے کہ عدالت نے اٹارنی جنرل انور منصور خان اور فروغ نسیم کو ایک بجے تک نئی سمری تیار کرکے جمع کرانے کا حکم دیدیاتھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

آرمی بغیرکمانڈہوئی توزمہ دارکون ہوگا،حکومت کل تک حل نکالے،چیف جسٹسآرمی بغیرکمانڈہوئی توزمہ دارکون ہوگا،حکومت کل تک حل نکالے،چیف جسٹسسپریم کورٹ میں آرمی چيف کی مدت ملازمت ميں توسيع کيس کی ايک اور اہم سماعت بدھ کے روز ہوئی ۔ اٹارنی جنرل نے کابینہ کی منظور کردہ نئی سمری پیش کی۔ چيف جسٹس نے ريمارکس ديئے کہ کابینہ نے غلطیوں کی نشاندہی کو تسلیم کرلیا
مزید پڑھ »

آرمی بغیرکمانڈہوئی توذمہ دارکون ہوگا،حکومت کل تک حل نکالے،چیف جسٹسآرمی بغیرکمانڈہوئی توذمہ دارکون ہوگا،حکومت کل تک حل نکالے،چیف جسٹسسپریم کورٹ میں آرمی چيف کی مدت ملازمت ميں توسيع کيس کی ايک اور اہم سماعت بدھ کے روز ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نئے نوٹیفکیشن میں غلطیوں پر حکومت کی سخت سرزنش کی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »

’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کہا کہ فوجی افسر کی ریٹائرمنٹ کو ’روکنے‘ کا عمل ’مدت ملازمت میں توسیع‘ تصور ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا حکومت نے مزید وضاحت کےلیے آرمی ریگولیشنز میں ترمیم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانآرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:07:59