مذکورہ ریفرنس میں جن 10 ملزمان کو نامزد کیا گیا ان میں سے 2 وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ LNGReference LNG PMLN DawnNews NAB مزید پڑھیں:
میں بتایا گیا تھا کہ ریفرنس، نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پیش کیا جائے گا جس کی جانب سے منظوری ملنے کے بعد اسے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کردیا جائے گا۔
اس سلسلے میں میڈیا رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ کچھ عرصہ قبل گرفتار کیے گئے سیکریٹری پیٹرولیم عابد سعید ایل این جی کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے جن کے بیان کی روشنی میں شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کیا گیا تھا۔نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم کو ارسال کردہ نوٹس میں کہا گیا تھا کہ ’متعلقہ حکام نے نیب آرڈیننس 1999 کے تحت دھوکا دہی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ایل جی ٹرمینل ون کے ٹھیکے میں بدعنوانی، بے ایمانی اور غیرقانونی ذرائع سے فوائد حاصل کرنے کے الزام میں آپ کے کیے گئے جرم کا جائزہ...
2 جنوری کو نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق وزیر پیٹرولیم اور قدرتی وسائل کی حیثیت سے شاہدخاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کی برآمدات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کی منظوری دی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل این جی کیس : نیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس دائرکردیااسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس دائرکردیا،ریفرنس میں مفتاح اسماعیل سمیت 8دیگرملزمان نامزد ہیں،
مزید پڑھ »
ایل این جی کیس:نیب نے پیش رفت رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادیرپورٹ میں کیا کہا گیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »
نیب نے اگر کبھی مداخلت کی تو پنجاب حکومت . . . وزیراعظم اور نئے چیف سیکریٹری ...' نیب نے اگر کبھی مداخلت کی تو پنجاب حکومت . . .' وزیراعظم اور نئے چیف سیکریٹری نے بیوروکریسی کو کیا پیغام دیا؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد جمع کرادیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »