نیب نے اگر کبھی مداخلت کی تو پنجاب حکومت . . . وزیراعظم اور نئے چیف سیکریٹری ...

پاکستان خبریں خبریں

نیب نے اگر کبھی مداخلت کی تو پنجاب حکومت . . . وزیراعظم اور نئے چیف سیکریٹری ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

' نیب نے اگر کبھی مداخلت کی تو پنجاب حکومت . . .' وزیراعظم اور نئے چیف سیکریٹری نے بیوروکریسی کو کیا پیغام دیا؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

افسران نیب کی وجہ سے کسی بھی قسم کے اقدامات سے گریزاں ہیں لیکن اب اطلاعات ہیں کہ نئے چیف سیکریٹری اور وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بے خوف و خطر اپنے فرائض منصبی انجام دیں اور نیب کے خوف کا قلاوہ اپنی گردن سے اتار دیں، نیب نے اگر کبھی مداخلت کی تو پنجاب حکومت افسروں کی پشت پناہی کرے گی ان کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ...

بیوروکریسی کسی بھی نظام اور حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے، امور مملکت کو ان سے بہتر کوئی چلا ہی نہیں سکتا، اعلیٰ تعلیم یافتہ افسر نہ صرف آئین بلکہ محکمانہ قواعد و ضوابط سے بھی آگاہ ہوتے ہیں، قیام پاکستان کے فوری بعد قائداعظمؒ نے بیوروکریسی کو مکمل اختیارات تفویض کئے جس کے نتیجے میں پاکستان نے تیز رفتار ترقی کے ریکارڈ قائم کئے، بعد میں آنے والی فوجی اور سول حکومتوں نے بیورو کریسی کو وہ اہمیت نہ دی جس کی وہ حقدار تھی، فوجی افسر اپنی تربیت کے مطابق ہر کام ڈسپلن اور قانون کے مطابق کرنے میں...

میجر اعظم سلیمان خان کو پنجاب میں چیف سیکرٹری کی ذمہ داری سونپی گئی اور کچھ کر گزرنے کا مینڈیٹ بھی دیا گیا، تحریک انصاف حکومت کے سوا سال میں تبادلوں کے جھکڑ چلتے رہے مگر پہلی مرتبہ حالات، مشکلات، وسائل اور مسائل کے پیش نظر درست اور موزوں تعیناتیاں کی گئی ہیں جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اب نتائج بھی ضرور ملیں گے۔ماں کا 7 برس بعد بیٹے کے قتل کا انتقام، عدالت سے بری ہونے پر فائرنگ کرکے قاتل کو مار ڈالا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاپٹرول کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا | Abb Takk Newsحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

فلپائن میں پولیس آفیسر نے جان دے کر کالج طلبا کی زندگیاں بچالیں - ایکسپریس اردوفلپائن میں پولیس آفیسر نے جان دے کر کالج طلبا کی زندگیاں بچالیں - ایکسپریس اردوآفیسر نے گرنیڈ کو پھٹنے سے تھوڑی دیر پہلے سینے سے لگا کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا اور طلبا کی جان بچالی
مزید پڑھ »

بھارت میں نشے کے عادی سفاک باپ نے تین بچوں کو پھانسی لگا دی - ایکسپریس اردوبھارت میں نشے کے عادی سفاک باپ نے تین بچوں کو پھانسی لگا دی - ایکسپریس اردوپھانسی کے باعث ہلاک ہونے والے تینوں بچوں کی عمریں 3 سے 7 سال کے درمیان ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:33:01