پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت، دو افراد نے اعتراف کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت، دو افراد نے اعتراف کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

مانچسٹر (ویب ڈیسک) 2017ءپی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ برطانیہ میں

ضرور پڑھیں: روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق یوسف انور اور محمد اعجاز نے پی ایس ایل اور پی پی ایل میں کھلاڑیوں سے کرپشن کیلئے رابطوں کا اعتراف کیا ہے۔ دونوں نے مانچسٹر میں باضابطہ ٹرائل کے آغاز سے ایک روز قبل

اعتراف جرم کیا۔ زیرتفتیش پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ دو افرادکا اعتراف ناصر جمشید کے خلاف کیس کو مضبوط کر سکتا ہے۔ یوسف انور اور محمد اعجاز کے مزید کرکٹرز سے روابط سامنے آنے کا بھی امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو، کون سا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟ فہرستیں سامنے آگئیںپی ایس ایل فائیو، کون سا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟ فہرستیں سامنے آگئیںلاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی جس کے بعد کھلاڑیوں کی فہرست
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاریکراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاریکراچی میں گزشتہ ماہ جرائم کی وارداتوں کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا، مختلف واقعات میں 138 گاڑیاں چھینی اور چوری کی گئیں، بھتہ خوری کے6مقدمات درج ہوئے
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس:نیب نے پیش رفت رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادیایل این جی کیس:نیب نے پیش رفت رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادیرپورٹ میں کیا کہا گیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس میں ریفرنس دائر، شاہد خاقان عباسی سمیت 9 ملزمان نامزدایل این جی کیس میں ریفرنس دائر، شاہد خاقان عباسی سمیت 9 ملزمان نامزد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:42:31