پی ایس ایل 5: پلیئرز ڈرافٹنگ کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 5: پلیئرز ڈرافٹنگ کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل 5 کیلئے فرنچائزز تیار، اسکواڈ فائنل کرنے کا وقت آگیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020

لاہور: پی ایس ایل فائیو کی آمد، شائقین پرجوش اور فرنچائزز تیار۔۔ اسکواڈ فائنل کرنے کا وقت آگیا۔ کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کھلاڑیوں کے چناؤ کا عمل مکمل ہوگا۔

ہر ٹیم 18، 18 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ مرتب کرے گی، پک میں پہلی باری دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ہوگی۔ پاکستان سپرلیگ فائیو کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگی۔ ہر ٹیم 18، 18 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ مرتب کرنا ہے۔ جیسن رائے، ہاشم آملہ، ڈیل اسٹین کے ساتھ شرجیل خان کس ٹیم کا حصہ ہونگے؟ شائقین کی نظریں لگی ہیں۔ پِک میں پہلی باری دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ہوگی۔

پلیئرز ری ٹینشن ڈیڈ لائن تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز نے 8، 8 جبکہ کراچی کنگز، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی نے 7، 7 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیارشرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیارشرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’سابق کپتان میڈیا سے گفتگو میں کیا کچھ کہہ گئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MoinKhan
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابرپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابرپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

معین خان نے پی ایس ایل میں مصباح الحق کے کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کام کرنے کی مخالفت کردی ، حیرا ن کن بات کہہ دیمعین خان نے پی ایس ایل میں مصباح الحق کے کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کام کرنے کی مخالفت کردی ، حیرا ن کن بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورپی ایس ایل ٹیم کوئٹہ
مزید پڑھ »

مسافروں سے لڑنے والے اے ایس ایف اہلکاروں کا کورٹ مارشلمسافروں سے لڑنے والے اے ایس ایف اہلکاروں کا کورٹ مارشلمسافروں سے لڑنے والے اے ایس ایف اہلکاروں کا کورٹ مارشل ASF Personnel CourtMartialled Islamabad Airport Brawl ISPR OfficialDGISPR peaceforchange pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

’یو ایس بی کنڈوم‘ آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟’یو ایس بی کنڈوم‘ آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟یو ایس بی پورٹس کے ذریعے جرائم پیشہ افراد ہمارے انتہائی حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سے بچاؤ کے لیے ماہرین ’یو ایس بی کنڈوم‘ کے استعمال کی تجویز دیتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:55:59