’یو ایس بی کنڈوم‘ آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

’یو ایس بی کنڈوم‘ آپ کو کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

سائبر کرائم: کیا آپ کے سمارٹ فون کو بھی ’یو ایس بی کنڈوم‘ کی ضرورت ہے؟

اور اسی وجہ سے ’یو ایس بی کنڈومز‘ بھی کہے جانے والے یو ایس بی ڈیٹا بلاکرز گذشتہ چند برسوں سے مارکیٹ میں آرہے ہیں۔یہ جوس جیکنگ یعنی یو ایس بی کے ذریعے آپ کا ڈیٹا چرائے جانے کے خطرے سے بچاتے ہیں۔ جوس جیکنگ دراصل ایک ایسا سائبر حملہ ہے جس میں ’سائبر کرمنلز چارجنگ پورٹس والے بوتھس یا جگہوں پر ایک وائرس زدہ پروگرام انسٹال کرتے ہیں جو صارفین کے فون اور دیگر ڈیوائسز کو متاثر کر دیتا ہے۔‘

انھوں نے ایک ویڈیو پیغام میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’مفت میں موبائل فون یا لیپ ٹاپ چارج کرنے کی سہولت آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے۔ اگر سائبر کرمنلز میلویئر یعنی وائرس انسٹال کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ آپ کا فون بلاک کرسکتے ہیں، بہت ہی حساس معلومات جیسے کہ پاسپورٹ کا ڈیٹا یا گھر کا پتہ چوری کرسکتے ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معین خان نے پی ایس ایل میں مصباح الحق کے کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کام کرنے کی مخالفت کردی ، حیرا ن کن بات کہہ دیمعین خان نے پی ایس ایل میں مصباح الحق کے کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کام کرنے کی مخالفت کردی ، حیرا ن کن بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورپی ایس ایل ٹیم کوئٹہ
مزید پڑھ »

شرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیارشرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیارشرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مسافروں سے لڑنے والے اے ایس ایف اہلکاروں کا کورٹ مارشلمسافروں سے لڑنے والے اے ایس ایف اہلکاروں کا کورٹ مارشلمسافروں سے لڑنے والے اے ایس ایف اہلکاروں کا کورٹ مارشل ASF Personnel CourtMartialled Islamabad Airport Brawl ISPR OfficialDGISPR peaceforchange pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت، دو افراد نے اعتراف کرلیاپی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت، دو افراد نے اعتراف کرلیامانچسٹر (ویب ڈیسک) 2017ءپی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ برطانیہ میں
مزید پڑھ »

‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’سابق کپتان میڈیا سے گفتگو میں کیا کچھ کہہ گئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MoinKhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:17:55