مسافروں سے لڑنے والے اے ایس ایف اہلکاروں کا کورٹ مارشل ASF Personnel CourtMartialled Islamabad Airport Brawl ISPR OfficialDGISPR peaceforchange pid_gov Pakistan
ساڑھے 5 کروڑ کا خوردبرد، محکمہ تعلیم کشمور کے 22 ملازمین کیخلاف نیب ریفرنس دائر
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں سے ہاتھا پائی کرنے والے والے اے ایس ایف اہلکاروں کا آرمی ایکٹ کے تحت کورٹ مارشل کر دیا گیا۔ ڈی جی اے ایس ایف میجر جنرل ظفرالحق نے سینیٹ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ جمع کرا دی۔ رواں سال اکتوبر میں نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں کی جانب سے مسافروں سے بد اخلاقی کے واقعے پر وزیرِ اعظم عمران خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی تھی۔
یاد رہے کہ چند روز قبل ریاض سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد ائیرپورٹ پر اتار لی گئی تھی۔موسم کی خرابی کے باعث پرواز کی روانگی میں کئی گھنٹے تاخیر پر مسافروں نے احتجاج کیا جس کو روکنے کے لیے اے ایس ایف اہلکاروں کو طلب کیا گیا۔ اے ایس ایف اہلکاروں نے معاملہ حل کرنے کے بجائے مسافروں پر تھپڑ اور گھونسوں کی بارش کردی لیکن واقعے کے بعد اے ایس ایف اور سی اے اے کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا جس کے بعد ہنگامے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
مزید پڑھ »
آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجاس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-معاشی ٹیم سے معطمئن ہوں,مزید خوشخبریاں ملیں گی:وزیراعظم
مزید پڑھ »
khalid masood khan : خالد مسعود خان:-تیراکی سے امورِ سلطنت تکڈیرہ غازی خان میں اب نسیم صادق کو کمشنر بنا کر بھیجا گیا ہے۔ جب میاں شہباز شریف نے اسے ملتان میں ڈپٹی کمشنر بنا کر بھیجا تھا تو سب سے زیادہ مشکل ملتان کے ارکان اسمبلی کو پیش آئی تھی۔ پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »