پی ایس ایل فائیو: شرجیل خان کی گولڈ کیٹگری میں واپسی

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل فائیو: شرجیل خان کی گولڈ کیٹگری میں واپسی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

PSLDraft: پی ایس ایل کے پانچویں سیزن میں شرجیل خان گولڈ کیٹگری میں کراچی کنگز کے لیے کھیلیں گے

تصویر کے کاپی رائٹشرجیل خان سنہ 2017 کی پی ایس ایل کے دوران اسلام آباد یونائٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے سپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے تھے

کراچی کنگز نے بابر اعظم اور محمد عامر کو پہلے ہی برقرار رکھنے کے بعد پلاٹینم کیٹگری میں تیسرے کرکٹر کے طور پر انگلینڈ کے الیکس ہیلز کو حاصل کیا ہے۔ پی ایس ایل کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہر ٹیم کو پلاٹینم، ڈائمنڈ اور گولڈ کیٹگری میں تین تین کرکٹرز رکھنے کی اجازت ہے جبکہ سلور کیٹگری میں پانچ اور ایمرجنگ کیٹگری میں دو کرکٹرز رکھے جاسکتے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈائمنڈ کیٹگری کے کرکٹرز میں آسٹریلیا کے بین کٹنگ، شین واٹسن اور احمد شہزاد شامل ہیں۔

پاکستان سپر لیگ میں اس بار انھی کرکٹرز نے خود کو رجسٹر کرایا ہے جو پاکستان آنے کے لیے تیار تھے ورنہ ماضی میں فرنچائزز کو بعض کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے کی وجہ سے خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ کراچی کنگز کے سربراہ سلمان اقبال کہتے ہیں کہ اس سے بڑھ کر خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ چھ میں سے چار ٹیمیں اپنے ہوم گراؤنڈز پر میچز کھیلیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیشقومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیشاسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت  کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی
مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HasanAli
مزید پڑھ »

کراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اسپیکر نینسی پلوسی کی ٹرمپ کے مواخذے کے آرٹیکلز ڈرافٹ کرنے کی ہدایت - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 04:48:48