پی ایس ایل 2 سپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل 2 سپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 94 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل 2 سپاٹ فکسنگ کیس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

بھارت میں26 سالہ ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے چاروں لڑکوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی

پی ایس ایل ٹو کے آغاز پر سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان،خالد لطیف، شاہ زیب حسن، محمد عرفان اور ناصر جمشید کو پی سی بی کا ٹریبیونل مختلف مدت کیلیے پابندیوں کی سزائیں سنا چکا ہے، اسی کیس سے متعلق ناصر جمشید برطانوی عدالت میں بھی الزامات کا سامنا کررہے ہیں، مانچسٹر کراؤن کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر اینڈریو تھامس نے بتایا کہ برطانیہ کے ایک انڈر کوور پولیس افسر نے جوئے کے ریکٹ کا رکن بن کر کرپشن کو بے نقاب...

بنگلادیش پریمیئر لیگ 2016 میں اس سے ہونے والی ڈیل کے مطابق اننگز کے آغاز میں ناصر جمشید کو 2ڈاٹ بالز کھیلنا تھیں،اس پلان پر عملدرآمد نہیں ہوسکا، پی ایس ایل 2017 میں بکیز یوسف انور اور محمد اعجاز کے ذریعے ہونے والی ڈیل میں کرکٹرز نے وہی کیا جو ان کو کہا گیا تھا،انھوں نے وعدے کے مطابق ڈاٹ بال کھیلیں، اس کام میں ناصر جمشید سہولت کار اور انھوں نے کرکٹرز کو اسپاٹ فکسنگ پراکسایا تھا، پلان پر جس طرح عمل درآمد ہوا پراسیکیوٹر نے اس کی تمام تر جزئیات بھی عدالت کے سامنے پیش کیں۔حماد اظہر کی جدہ میں بین...

ایکسپریس کے مطابق انہوں نے کہا کہ ناصر جمشید کے ساتھ معاملات طے ہوئے لیکن رنگپور رائیڈرزکی جانب سے میچ کے دوران وہ بیٹ گرپ کے رنگ سمیت ڈاٹ بال کیلیے مطلوبہ سگنل نہیں دے سکے۔ اگلے میچ کیلیے بھی معاملات طے ہوئے لیکن ناصر جمشید کو ٹیم نے ڈراپ کردیا، اگلا ہدف پی ایس ایل کو بنانے کا فیصلہ کیا گیا، جنوری2017 میں انڈرکور پولیس افسر کی دوبارہ یوسف انور اور ناصر جمشید سے برمنگھم میں ملاقات ہوئی،فون پر بات کے بعد انور نے دبئی میں ڈیل کی تسلی کرلی جس کے مطابق شرجیل خان کو2 ڈاٹ بالز کھیلنا...

میچ کے روز اوپنر نے سگنل دیے تو یوسف انور نے انڈر کوور پولیس افسر کو فون پر پیغام میں تصدیق کردی کہ سب کچھ طے شدہ پلان کے مطابق ہوگا، پھر ایسا ہی ہوا،میچ سے قبل اور بعد میں یوسف انور اور ناصر جمشید کے درمیان پیغامات کا تبادلہ بھی اس ڈیل کو ثابت کرنے کیلیے کافی ہے،خالد لطیف کے بیگ سے مختلف رنگوں کی گرپس برآمد ہوئیں،لندن پہنچتے ہی یوسف انور اور والسال میں اپنے گھر پر موجود ناصر جمشید کو گرفتار کرلیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیپی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیجیسن رائے، ہاشم آملہ اور ڈیل اسٹین کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

شرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیارشرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیارشرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’سابق کپتان میڈیا سے گفتگو میں کیا کچھ کہہ گئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MoinKhan
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: پلیئرز ڈرافٹنگ کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5: پلیئرز ڈرافٹنگ کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے فرنچائزز تیار، اسکواڈ فائنل کرنے کا وقت آگیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابرپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابرپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:14:08