لیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، مریم نواز کی درخواست پر عدالت آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان pmln_org PTIofficial Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official MaryamNSharif ECL Court
والے کاروبار پاکستان سے باہر اور سیاست یہاں کرتے ہیں یہ قوم کی غم میں نڈھال نہیں ہیں بلکہ ان اپنا زاتی درد ہے ،لیگی ترجمانوں نے 18سوالوں کے جواب نہیں دیئے، ماضی میں کیمپ آفسز کو منی لانڈرنگ کا ذریعہ بنایا گیا ,مولانا طارق جمیل کے کہنے پر مصباح الحق کو دو عہدے دینے کی خبر بے بنیاد ہے۔ کرکٹ کے میدان آباد ہو رہے ہیں ،ٹیسٹ کرکٹ پاکستان میں واپس آ رہی ہے۔ میڈیاسے گفتگوڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ منی لانڈرنگ کا پیسہ ٹی ٹیز کے ذریعے باہر بھیجا گیا۔ وزیراعظم کے بغض میں لیگی ترجمان ہم سے ایک سال کی...
معاون خصوصی اطلاعات نے کہا کہ کرپشن کی عجب کہانیوں کے سوالات شہباز شریف کا پیچھا کرتے رہیں گے, مسرور انور اور شعیب قمر سے شریف خاندان کا کیا رشتہ ہے؟حکومت سے باہر ہو تو شریف خاندان من گھڑت بیانیہ بنا کر باہر چلا جاتا ہے شہباز شریف خاندان سمیت پاکستان آکر عدالتوں کا سامنا کریں۔ شہباز شریف آئیں بائیں شائیں کر کے حکومت کو احتساب سے نہیں روک سکتے ,قانون آپ کا پیچھا کرتا رہے گا اور قوم کا لوٹا ہوا مال واپس آئے گا.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عفت عمر نے ‘پیڈز کے استعمال’ جیسے حساس موضوع کے تار چھیڑ دیئےعفت عمر نے انتہائی حساس موضوع کے تار چھیڑ دیئے۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates IffatUmar
مزید پڑھ »
نیب نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کے خلاف شکنجہ کس لیالاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے کینٹ ہائوسنگ سکیم سیالکوٹ کرپشن کیس میں لیگی رہنما خواجہ
مزید پڑھ »
بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »