مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹسے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔درخواست میں مریم نواز نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال تک مسلسل عدالتوں میں پیش ہوتی رہیں، ای سی ایل میں نام ڈالنے کا اقدام غیر قانونی ہے۔ اس کے علاوہ مریم نواز کی جانب سے ہائی کورٹ کی تحویل میں موجود پاسپورٹ کی واپسی کے لیے بھی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔

دوسری جانب مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کیا کہ 3ماہ ہوگئے ،نیب مریم نواز پر کرپشن کا الزام ثابت نہ کرسکا،والد کی تیمارداری کے لیے باہر جانا مریم نوازکا حق ہے۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کا نام ای سی ایل میں ہونا چاہیئے،‎حکومتی ترجمان اپنے بیانات سے زیرِسماعت مقدمے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع | Abb Takk Newsای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، حکومتی جماعت کا موقف بھی آگیامریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، حکومتی جماعت کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پرحکومتی
مزید پڑھ »

خاموشی مریم نواز کا مقدربن چکی،15جنوری تک ملکی معیشت بہترہوجائے گی،شیخ رشید کی پیشگوئیاںخاموشی مریم نواز کا مقدربن چکی،15جنوری تک ملکی معیشت بہترہوجائے گی،شیخ رشید کی پیشگوئیاںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خاموشی مریم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:22