خاموشی مریم نواز کا مقدربن چکی،15جنوری تک ملکی معیشت بہترہوجائے گی،شیخ رشید کی پیشگوئیاں

پاکستان خبریں خبریں

خاموشی مریم نواز کا مقدربن چکی،15جنوری تک ملکی معیشت بہترہوجائے گی،شیخ رشید کی پیشگوئیاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خاموشی مریم

نواز کا مقدر بن چکی،میاں نوازشریف معاملات ویسے چلائیں گے جیسے سعودی عرب میں بیٹھ کر چلائی۔ شیخ رشید احمد نے کہا میری سوچ ہے ان سے پیسے لے کر انہیں جانے دینا چاہیئے، فیصلہ وزیر اعظم عمران خان نے ہی کرنا ہے، پہلے سے کہہ رہا ہوں ان کو جانے دیں۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

نجی ٹی وی اے آر وائی سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے نے کہامیاں نوازشریف کے واپس آنے میں تاخیر ہوسکتی ہے، وہ معاملات کو ویسے چلائیں گے جیسے سعودی عرب میں بیٹھ کر چلاتے رہے ہیں۔انہوں نے پیشگوئی کی کہ پندرہ جنوری تک پتہ چل جائے گا کہ وہ عدالت کو کیسے دیکھتے ہیں اورپندرہ جنوری کے بعد ملکی معیشت بہتر ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا مجرم اگر جاسکتا ہے تو سندھ سے بھی آواز آسکتی ہے۔شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ زندگی میں آصف زرداری سے صرف دو بارملا ہوں، انہوں مشورہ دیا تھا کہ راجہ پرویز اشرف کی جگہ قمرالزمان کائرہ کو وزیراعظم بنادیں۔پیپلزپارٹی کے ایک اور رہنما نیب کے ریڈار پر آگئے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ9 دسمبر کو نیب راولپنڈی طلب

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا خاموشی مریم نواز کا مقدر ہے اور وہ خاموش ہی رہیں گے۔آرمی چیف کی مدےت ملازمت میں توسیع پر قانون سازی سے متعلق انہوں نے کہا حساس معاملہ ہے ، پیپلز پارٹی والے سلجھے ہوئے لوگ ہیں اور ووٹ دیدیں گے۔اپوزیشن میں سینیٹ کو چودہ ووٹوں سے شکست ہوئی تھی اور وہاں ووٹنگ قومی اسمبلی سے زیادہ آسان ہے۔شیخ رشید نے کہا مولانا استعفیٰ دینے آئے تھے سولہ دن بھی زیادہ بیٹھ گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز خاموشی سے کہاں غائب ہیں؟مریم نواز خاموشی سے کہاں غائب ہیں؟اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک وقت تھا کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کھل کر
مزید پڑھ »

وہی ہوا جس کا ڈر تھا مریم نواز کے حوالے سے بڑی خبر آ گئیوہی ہوا جس کا ڈر تھا مریم نواز کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی12:16 PM, 6 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے
مزید پڑھ »

نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرنیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی Pakistan MaryamNawaz NAB SupremeCourt MaryamNawazBail Petition PmlnMedia pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk Newsمریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:41