اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک وقت تھا کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کھل کر
سیاست کر رہی تھیں اور ان کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ بھی مسلسل متحرک رہتا تھا لیکن کچھ دنوں سے وہ پراسرار طور پر خاموش ہو گئی ہیں جس سے، ایکسپریس ٹربیون کے مطابق، ن لیگ کی مقتدر حلقوں کے ساتھ ہونے والی مبینہ ڈیل کی افواہوں کو ہوا مل رہی ہے۔ مریم نواز کو 8اگست کو چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا گیا اور نومبر کے پہلے ہفتے میں لاہور ہائی کورٹ نے انہیں ضمانت پر رہا کر دیا۔ اس کے بعد سے وہ خاموش ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی ان کی کوئی سرگرمی نہیں دیکھی جا رہی۔یہاں یہ امر دلچسپ ہے کہ مریم نواز نے یہ پہلی بار چپ...
دوسری طرف مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ”مریم نواز اپنے والد کی بیماری کی وجہ سے شدید ذہنی پریشانی کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے فی الوقت سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب وہ بہتر سمجھیں گی، دوبارہ سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں گی۔“
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہی ہوا جس کا ڈر تھا مریم نواز کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی12:16 PM, 6 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیان لیگ کے لیے بری خبر۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد:قومی احتساب بیورو ( نیب) نے چوہدری شوگرملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »
نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی Pakistan MaryamNawaz NAB SupremeCourt MaryamNawazBail Petition PmlnMedia pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »