پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہورساندہ میں بھتہ نہ دینے پربدنام زمانہ جرائم پیشہ ملزمان نے تاجر کو چھریاں مار کر زخمی کردیا،پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کر سکی۔پریم نگر کا رہائشی عظیم جو جیولری کا کام کرتا ہے اسے مبینہ طورپرشکیل عرف بلی گجر اور اس کے بھائی ظفر عرف ظفری لنگڑا نے پے در پے چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا،زخمی
کوہسپتال منتقل کردیاگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔اس حوالے سے زخمی کے بھائی محمد سلیم نے کہا کہ ملزمان بدنام زمانہ جرائم پیشہ افراد ہیںا ور وہ علاقہ سے زبردستی بھتہ وصول کرتے ہیں پہلے وہ اس طرح لوگوں کو زخمی کرتے ہیں پھربھاری رقم بطور بھتہ مطالبہ کرتے ہیں ہمیں بھی کہا گیا کہ رقم دو ورانجام برا ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کی دھمکی کا فرنچائزز پر کوئی اثر نہ ہوا - ایکسپریس اردو48 گھنٹوں کو گزرے16سے زائد دن ہوگئے،کئی نے فیس جمع نہیں کرائی
مزید پڑھ »
السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہالسیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ Iraq SecurityForces Protesters Demonstrations AliAlSistani Protect
مزید پڑھ »
حکومت کو مہلت دینے کا وقت گزر چکا، سردار اختر مینگلحکومت کو مہلت دینے کا وقت گزر چکا، سردار اختر مینگل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ٹیل سوان: روحانی استاد یا خودکشی کی ترغیب دینے والی خاتون؟بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ ممکنہ طور پر دو لوگوں نے ٹیل سوان نامی خاتون کی تعلیمات سے متاثر ہو کر خودکشی کی ہے مگر وہ کہتی ہیں کہ ان کی وجہ سے کئی لوگوں نے خودکشی کا ارادہ ترک کیا ہے۔
مزید پڑھ »
فواد عالم:’کرکٹ چھوڑ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘پاکستانی بیٹسمین فواد عالم کا بین الاقوامی کریئر بظاہر بارہ سال پر محیط ہے لیکن اگر ان کے ٹیسٹ کریئر پر نظر ڈالی جائے تو صرف تین ٹیسٹ میچوں کے بعد ہی دس سال کا طویل اور صبر آزما انتظار موجود ہے۔
مزید پڑھ »