السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ Iraq SecurityForces Protesters Demonstrations AliAlSistani Protect
کیاہے کہ وہ مظاہرین کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق علی السیستانی نے عراقی مظاہرین کی صفوں میں تخریب کاروں کے گھسنے پر خبردار کیا اور کہا کہ پرامن شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اور مظاہرین کی صفوں میں گھسنے والے شرپسندوں کی نشاندہی سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ بعض شرپسند اور موقع پرست عناصر موجودہ مظاہروں سے اپنے مذموم مقاصد کے لیے فائدہ
اٹھا رہے ہیں۔علی السیستانی نے مزید کہا کہ مظاہروں میں تشدد اور تخریب کاری ان کے ساتھ یکجہتی میں کمی کا باعث بنے گی۔مظاہرین کے قاتلوں کی سزا پر السیستانی نے عدلیہ سے مطالبہ کیا کہ جرائم اور غلطیوں کا ارتکاب کرنے والے تمام لوگوں کا احتساب کیا جائے۔عادل عبدالمہدی کے استعفیٰ کے بعد نئی عراقی حکومت کے قیام کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے غیرملکی مداخلت کے بغیر وزیراعظم کے انتخاب کا مطالبہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پینداحیرت بلکہ تف ہے ان کی عقلوں پر جنہیں اب بھی کوئی شک ہے اور وہ کسی ’’منطقی انجام‘‘ کے منتظر ہیں۔ عدالتی فیصلے بجا اور سر آنکھوں پر لیکن عوامی عقل بھی تو گھاس چرنے نہیں... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
مزید پڑھ »
شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
برطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »