لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پیندا

پاکستان خبریں خبریں

لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پیندا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

حیرت بلکہ تف ہے ان کی عقلوں پر جنہیں اب بھی کوئی شک ہے اور وہ کسی ’’منطقی انجام‘‘ کے منتظر ہیں۔ عدالتی فیصلے بجا اور سر آنکھوں پر لیکن عوامی عقل بھی تو گھاس چرنے نہیں... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang

کامن سینس کی بات ہے کہ اگر سوچوں میں کجی، نیتوں میں کھوٹ نہ ہو تو صرف ’’ڈیلی میل‘‘ اور ڈیوڈ روز کے بھیانک ترین الزامات ہی کافی ہیں۔

مشیروں اور ذاتی ملازموں کی 32کاغذی کمپنیوں کے ذریعہ کی گئی منی لانڈرنگ کو کب تک اور کتنا جھٹلایا جا سکتا ہے؟عدالت کا اپنا مقام، عوام کی اپنی عقل۔پاناما سے بھی پہلے میں نے اک سادہ سا سوال اٹھایا تھا کہ ’’عظیم قائدین اور مدبرین‘‘ کی اس جوڑی کے والد محترم محمد شریف مرحوم و مغفور سنا سات بھائی تھے جنہوں نے ’’اتفاق‘‘ کے بینر تلے دست کاری سے صنعتکاری تک ترقی کی اور پھر یہ سارے بھائی رضا مندی سے اپنے اپنے حصے لے کر کاروباری طور پر علیحدہ ہو...

’’دولت بذریعہ سیاست اور سیاست بذریعہ دولت‘‘ کا یہ کھیل ہی ایسا تھا کہ یہ مالی اعتبار سے اپنے درجنوں کزن برادرز کے مقابلہ پر میلوں آگے نکل گئے۔ محبت اور وفا بہت قابل احترام اور مقدس جذبے ہیں لیکن کس قیمت پر؟ ملکی خود مختاری اور کروڑوں ہم وطنوں کی محرومیاں اک ایسی قیمت ہے جس کی ادائیگی ممکن نہیں۔ ضمناً عرض کرتا چلوں کہ ’’خود مختاری‘‘ کی بات میں نے اس حوالہ سے کی ہے کہ جو ملک اقتصادی طور پر کھچک جائے اس کی خود مختاری قدم قدم پر کمپرومائز ہو جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلانشیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدمپاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
مزید پڑھ »

شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے: مشال ملکبھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے: مشال ملکحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، بھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 18:02:10