ٹیل سوان: روحانی استاد یا خودکشی کی ترغیب دینے والی خاتون؟

پاکستان خبریں خبریں

ٹیل سوان: روحانی استاد یا خودکشی کی ترغیب دینے والی خاتون؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

روحانی استاد یا خودکشی کی ترغیب دینے والی خاتون؟

مزید جاننے کے لیے میں نے 27،000 سے زیادہ ممبران والے ٹِیل ٹرائب فیس بک گروپ میں شمولیت اختیار کی اور بہت ساری ایسی پوسٹس دیکھیں جو مجھے پریشان کن لگیں۔

جن ہفتوں کے دوران میں اس گروپ کو کھنگال رہی تھی ان دنوں مجھے معلوم ہوا کہ فورم کے ایک اور نوجوان رکن نے بھی خود کشی کے واقعے کے بارے میں پوسٹ کرنے کے چند دن میں ہی اپنی جان لے لی تھی۔آن لائن پڑھانے کے ساتھ ساتھ سوان امریکہ اور یورپ میں ذاتی طور پر تربیتی ورکشاپس کی میزبانی کرتی ہیں۔ ان کی ورکشاپوں کی ٹکٹ کی قیمت 200 ڈالرز تک ہے۔ میں شکاگو میں ہونے والی ایک ورکشاپ میں گئی اور ان کے مداحوں سے ملاقات کی جو واضح طور پر ان کے ساتھ گہرا تعلق محسوس کرتے...

وہ ان سے اپنے انتہائی ذاتی اور نجی نوعیت کے معاملات کے متعلق بات کر رہے تھے جس میں استحصال سے لے کر خود کشی کرنے کے جذبات تک شامل تھے۔ ایک شخص نے بتایا کہ وہ ہر رات پانچ گھنٹے ان کی ویڈیوز دیکھتا ہے۔ جب میں نے انھیں بتایا کہ ان کے گروپ کے دو نوجوان ممبران نے اپنی جانیں لی ہیں تو ماحول میں تناؤ پیدا ہوگیا۔اور پھر وہ کافی ناراض ہو گئیں اور کہا کہ ان کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد نے خودکشی کرنے کا خیال جھٹک دیا ہے۔

کسی کو اپنے آپ کو قتل کرنے کا تصور کرنے کے لیے کہنا درحقیقت انھیں اپنے قتل کی مشق کرنے کی ترغیب دینا ہے'میں ایسے ماڈریٹرز کی تلاش میں ہوں جو مختلف ٹائم زون میں ہوں، لیکن مثال کے طور پر ہم میں سے ایک شخص اس [خودکشی کی پوسٹ] کو نہیں دیکھتا۔ اور اب کوئی کہتا ہے کہ آپ کو اسے دیکھنا چاہیے تھا۔ اب یہ آپ کی غلطی ہے کہ انھوں نے خودکشی کی۔‘

’بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا نفسیاتی وارڈ ہے، اور کوئی بھی اس عمارت کی نگہداشت نہیں کرتا، اور آپ انھیں اس نگہداشت کے لیے پیسے دینے کی سکت نہیں رکھتے۔ اور ویسے بھی اس قسم کی نوکری کون کرنا چاہے گا؟‘وہ کہتی ہیں کہ ’یہ ہی دراصل میرا سوال ہے کہ میں اپنے آپ سے بہت کچھ پوچھتی ہوں میں اپنے بارے میں ویسے سوچتی ہوں جب میں 15 سال کی تھی۔‘’اگر اس وقت کوئی یوٹیوب ویڈیو پر ہوتا جو مجھے یہ بتاتا کے کیسے مختلف محسوس کرنا ہے تو میں ضرور وہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رشتے سے انکار پر لڑکی کی خودکشی کی کوششرشتے سے انکار پر لڑکی کی خودکشی کی کوششرشتے سے انکار پر لڑکی کی خودکشی کی کوشش، لڑکے کو اسپتال میں‌ شادی کرنا پڑی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:32:36