رشتے سے انکار پر لڑکی کی خودکشی کی کوشش، لڑکے کو اسپتال میں شادی کرنا پڑی ARYNewsUrdu
نئی دہلی: بھارتی شہری نے شادی کے وعدے کی خلاف ورزی کی تو لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی جس میں وہ خوش قسمتی سے زندہ بچ گئی مگر پھر لڑکا شادی کرنے خود ہی اسپتال پہنچ گیا۔کے مطابق پونے کے علاقے سے تعلق رکھنے والا لڑکا اور لڑکی کی کافی عرصے سے دوستی تھی جو محبت میں تبدیل ہوگئی تھی، لڑکے نے شادی کرنے وعدہ کررکھا تھا مگر اچانک وہ اس سے مکر گیا۔
لڑکی نے جب سنا کہ اُس کا دوست شادی کرنا نہیں چاہتا تو اُس نے زہر کھا کر خودکشی کی کوشش کی البتہ گھر والوں کو بروقت معلوم ہونا اُس کے لیے خوش قسمتی ثابت ہوا کیونکہ اہل خانہ بروقت اُسے اسپتال لے کر پہنچے۔ رپورٹ کے مطابق لڑکی کو اگر تھوڑی دیر سے اسپتال لے جایا جاتا تو طبیعت بہت زیادہ بگڑ سکتی تھی، ڈاکٹرز نے لڑکی کے معدے میں موجود زہر کو نلکی کے ذریعے جسم سے خارج کیا اور مزید علاج کے لیے داخل کرلیا۔
دوران علاج ایم ایل او نے بیان ریکارڈ کیا اور کارروائی کا آغاز کیا، اسی دوران پولیس نے لڑکے کو فون کر کے فوری اسپتال طلب کیا تو وہ آگیا جس کے بعد اہلکاروں نے لڑکے کو شادی کے لیے رضا مند کیا۔ لڑکی کے مطابق ’سورج نے نچلی ذات کی وجہ سے شادی سے انکار کیا جبکہ زمانہ دوستی سے وہ اس بات سے واقف تھا، جب انکار سنا تو میں نے زہر پینے کا فیصلہ کیا کیونکہ میں اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی تھی‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
احتساب عدالت کارہائشی منصوبے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کے ملزم کی 2 ارب روپے سے زائد رقم پلی بارگین کی درخواست منظور کرنے سے انکارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے رہائشی منصوبے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کے
مزید پڑھ »
مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی NewSatelliteImage Activity PreviouslyDismantled NorthKoreanTestSite
مزید پڑھ »
افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ایما سٹون کی رائٹر ڈیو میگرے سے منگنی کی تصدیق
مزید پڑھ »