فواد عالم:’کرکٹ چھوڑ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘

پاکستان خبریں خبریں

فواد عالم:’کرکٹ چھوڑ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز: کرکٹ چھوڑ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، فواد عالم

فواد عالم کا کہنا ہے کہ وہ انضمام الحق کی اس بات پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے جس میں انھوں نے انھیں انگلینڈ کے بیٹسمین مارک رام پرکاش سے ملایا۔

یاد رہے کہ ایک ٹی وی پروگرام میں جب انضمام الحق سے فواد عالم کو نظرانداز کیے جانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی پرفارمنس دے رکھی ہے۔ انضمام الحق کے اس تبصرے کو کرکٹ کے حلقوں میں ان کی لاعلمی قرار دیا گیا ہے کیونکہ مارک رام پرکاش نے 52 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔فواد عالم کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹنگ سٹانس یعنی کریز پر کھڑے ہونے کے انداز پر کافی تبصرے ہوتے رہے ہیں اور اس پر تنقید بھی ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسیسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسی
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn Newsسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسیسری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی02:55 PM, 7 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
مزید پڑھ »

لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدریلگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدریفواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت تو لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، مائنس ون کرتے کرتے اپوزیشن خود مائنس ہوتی جارہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:32:40