لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ لڑنے والی نہیں، ان سے زیادہ توقع نہ رکھا کریں، یہ تخت کی لڑائی ہے کمزور دل انسان آگے نہیں چل سکتا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف پچھلی بار گئے تھے تو پانچ سال بعد واپس آئے تھے اس بار تو لگتا ہے 15 سے 20 سال واپس آتے آتے لگ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے شہباز شریف باہر چلے گئے ہیں تو سندھ کے زرداری کا کیس بھی وہی ہے، سہولت دینی چاہئے قریب رہنے کی تاکہ وہ ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑ سکیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آرٹیکل 62، 63 ہے، عدالتیں پارلیمنٹیرینز کا احتساب کرسکتی ہیں، پی اے سی جوڈیشری کے فنڈز آڈٹ نہیں کرسکتی، ایک فارمولا بنانا پڑے گا کہاں پر کونسا ادارہ کردار ادا کرسکتا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سندھ کے عوام نے کرنا ہے، اپیل ہے مراد علی شاہ سندھ کے لوگوں کی حالت زار کا ازالہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ تجویز دی ہے کہ چیف سیکریٹریز کے عہدے ختم ہونے چاہئیں، نارتھ پنجاب کے الگ ایڈمنسٹریٹو سیٹ اپ کی بات کرنی چاہئے، جب تک فنڈز کی تقسیم صحیح نہیں ہوگی صوبے آگے نہیں بڑھ سکتے، کوئی بھی صوبائی حکومت ہو انکوائری لازمی ہونی چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھریپہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »

عمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدریعمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدریعمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدری pmln_org
مزید پڑھ »

حیرت ہےحیرت ہےلاہور میں تین چار دن بہت مصروف رہا، اس مصروفیت کی وجہ میرے پیارے دوست ہیں، ان دوستوں کی وجہ سے زندگی میں دم ہے، زندگی کی سب رونقیں اُنہی... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
مزید پڑھ »

امریکہ، چین تجارتی جنگ ’انٹرنیٹ کو تقسیم کر رہی ہے‘امریکہ، چین تجارتی جنگ ’انٹرنیٹ کو تقسیم کر رہی ہے‘دنیا کے سب سے گنجان آباد ملک میں انٹرنیٹ پر کڑی پابندیاں عائد کی گئی ہیں جس کی وجہ سے ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں دو منفرد انٹرنیٹ ہو سکتے ہیں: ایک چین کا اور دوسرا امریکہ کا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 17:22:49