حیرت ہے

پاکستان خبریں خبریں

حیرت ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور میں تین چار دن بہت مصروف رہا، اس مصروفیت کی وجہ میرے پیارے دوست ہیں، ان دوستوں کی وجہ سے زندگی میں دم ہے، زندگی کی سب رونقیں اُنہی... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang

کہ اس پیرزادے میں روایتی پیروں کے لڑکوں والے نخرے نہیں ہیں۔ خیر یہاں مجیب الرحمٰن شامی، سردیوں کی شاموں میں لوگوں کو اداس پھرانے والے شعیب بن عزیز، رئیس انصاری اور گل نوخیز اختر اور سیاست پر جاندار تبصرہ کرنے والے جن کے کئی کالم عالمِ ارواح سے آتے ہیں یعنی سہیل وڑائچ۔ ویسے انہیں نکے دا ابا بھی لکھا جا سکتا ہے کیونکہ اُن کے فرزند کا نام رحمت ہے۔ یہاں رؤف طاہر اور علامہ فاروق عالم انصاری سے بھی ملاقات ہوئی۔ اِسی شام ایک محفل طاہر خلیق نے سجا رکھی تھی یہاں منیر احمد خان سے سیاسی گفتگو ہوئی۔ اب...

خواتین و حضرات، مجھے دو سیاستدانوں کے بیانات پر حیرت اور ایک کے بیان پر خوشی ہوئی ہے۔ جن دونوں پر حیرت ہوئی ہے کہ اُن کا پسِ منظر روالپنڈی سے ہے۔ مسلم لیگ کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان نے فرمایا ہے کہ پی آئی اے سے جعلی ڈگری والوں کو نہ نکالا جائے، یہ معاشی قتل ہے۔ کوئی ان صاحب سے یہ پوچھے کہ حضور ایک تو ان لوگوں نے جرم کیا، غلط بیانی کی، انہیں اس کی سزا ملنی چاہئے، دوسرا جعلی ڈگری والوں نے حقداروں کا راستہ روکا، اس کی بھی سزا ملنی چاہئے۔ قوم تو چاہتی ہے کہ جن لوگوں نے جعلی ڈگری والوں کو بھرتی...

ریڈیو، ٹی وی، واپڈا، ریلوے، اسٹیل مل اور تمام شہروں کی کارپوریشنوں سمیت دوسرے محکموں سے بھی جعلی ڈگری والوں کو نکالنا چاہئے تاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہو سکے۔ مثال کے طور پر ریڈیو پاکستان میں جعلی ڈگری کے حامل کئی افراد بھرتی ہوئے ہیں، کئی افراد نے اپنے شناختی کارڈوں میں تبدیلیاں کی ہیں۔ لیکن ایک اہم عہدیدار ایسے مقدمات کو ہاتھ لگانے کیلئے تیار نہیں کیونکہ وہ خود اِن جعل سازیوں میں ملوث ہے۔ بہت سے محکموں کے افسران یہ کھاتے اِس لئے نہیں کھول رہے کیونکہ اُن کی زیرِ نگرانی بہت کچھ ہوا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےآرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہے
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےاطلاعات ہیں کہ وزارت قانون نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا
مزید پڑھ »

کیا مشرق وسطیٰ میں ایک نیا طوفان پنپ رہا ہے؟کیا مشرق وسطیٰ میں ایک نیا طوفان پنپ رہا ہے؟لبنان، ایران اور عراق کے بیروزگاری اور بدعنوانی سے اکتائے نوجوان غصے سے بھرے ہیں۔ بی بی سی کے مشرق وسطی کے مدیر جیریمی بووین سے جانیے کہ مشرق وسطی میں کیا چل رہا ہے۔
مزید پڑھ »

علی ظفر اور شعیب اختر میں چل کیا رہا ہے؟علی ظفر اور شعیب اختر میں چل کیا رہا ہے؟معروف گلوکار و اداکار علی ظفر اورسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ مکالمہ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:37:58