آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہے

پاکستان خبریں خبریں

آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: اطلاعات ہیں کہ وزارت قانون نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا اور آج اس کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔میں آرمی چیف ،ایئرفورس ، نیوی کے چیفس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹ

اف کمیٹی کی تقرری اور مدت ملازمت میں توسیع، تقرری، مراعات اور تنخواہ کے معاملات کو طے کیا جائے گا جو کہ اب تک مبہم تھے۔ دیکھنا ہوگا کہ اس معاملے میں اپوزیشن کا ردعمل کیا ہوتا ہے، اگر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوئی با مقصد ورکنگ ریلیشن شپ قائم ہو جائے تو یہ بڑی حوصلہ مند بات ہوگی۔ ایسی ہی ایک جھلک آرڈیننسوں کے معاملے پر بھی دیکھی گئی تھی۔ حکومت 11 آرڈیننس لے کر آئی تھی تاہم اپوزیشن اور حکومت کی بات چیت کے بعد آرڈیننس واپس لئے...

اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ ابھی دیکھا نہیں، تاہم حکومت پہلے روز ہی یہ معاملہ حل کر سکتی تھی، مسودہ دیکھ کر معاملے کو ڈیل کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آج بھی اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، ان حالات میں ڈیڈ لاک ہی ہوگا۔ لیگی رہنما نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی اور پرویز خٹک کا بڑا احترام ہے لیکن جس کے پاس مینڈیٹ ہے وہ بات کرنے کو تیار نہیں، اس صورتحال میں قانون سازی سمیت دیگر معاملات کیسے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریوزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم ہوگا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوآرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم ہوگا، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی ضمانت کے لئے درخواست دائرکریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم پر مشاورت ہوگیوفاقی کابینہ کا اجلاس آج، آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم پر مشاورت ہوگی
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:52:05