کیا مشرق وسطیٰ میں ایک نیا طوفان پنپ رہا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا مشرق وسطیٰ میں ایک نیا طوفان پنپ رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

کیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی نئی لہر عرب سپرنگ کی دوسری قسط ہے؟

مشرق وسطی میں مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع ہے جو حکومتوں کو جھنجھوڑ رہا ہے۔

چند نعرے وہ ہیں جو سنہ 2011 کی عرب سپرنگ میں بھی سننے کو ملے تھے، جن میں سب سے مشہور یہ ہے کہ عوام حکومت کا تختہ الٹا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔ جیونی فیحال بیروت میں 17 اکتوبر سے شروع ہونے والے مظاہروں کا انعقاد کرتی ہیں۔ یونیورسٹی میں کلاسسز ختم ہونے کے بعد وہ مظاہرین کی جانب سے لگائے گئے خیموں کا رخ کرتی ہیں۔

رانیہ نصر الدین بھی پیٹرول خریدنا چاہتی تھیں۔ انھیں اپنے گاڑی سٹرک کنارے اس وقت چھوڑنی پڑی جب اس میں پیٹرول ختم ہو گیا۔ عراق میں ہوئے مظاہروں میں اب تک 400 کے لگ بھگ شہری سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہوئی فائرنگ سے ہلاک ہو چکے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان تھے۔ جبکہ 15 ہزار سے زائد شہری زخمی ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
مزید پڑھ »

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »

اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقادپیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقادجدہ (بیورو رہورٹ) دنیا بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی 52 ویں یوم تاسیس کی شاندار تقریبات
مزید پڑھ »

کاشانہ میں مخیر شخص کے تعاون سے بنائی جانیوالی مسجد کے ساتھ اجمل چیمہ نے کیا کیا ؟ افشاں لطیف کا ایک اور الزام منظر عام پر آگیاکاشانہ میں مخیر شخص کے تعاون سے بنائی جانیوالی مسجد کے ساتھ اجمل چیمہ نے کیا کیا ؟ افشاں لطیف کا ایک اور الزام منظر عام پر آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاشانہ کی سابق سپر انٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:38:43