کاشانہ میں مخیر شخص کے تعاون سے بنائی جانیوالی مسجد کے ساتھ اجمل چیمہ نے کیا کیا ؟ افشاں لطیف کا ایک اور الزام منظر عام پر آگیا

پاکستان خبریں خبریں

کاشانہ میں مخیر شخص کے تعاون سے بنائی جانیوالی مسجد کے ساتھ اجمل چیمہ نے کیا کیا ؟ افشاں لطیف کا ایک اور الزام منظر عام پر آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاشانہ کی سابق سپر انٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہاہے کہ

دارالامان میں ایک مخیر شخص نے میرے کہنے پر مسجد بنائی لیکن اجمل چیمہ نے مسجد پر اپنے نام کی تختی لگا لی ۔دنیا نیوزکے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے افشاں لطیف نے کہا کہ دارالامان میں ایک مخیر شخص نے میرے کہنے پر مسجد بنائی لیکن اجمل چیمہ نے مسجد پر اپنے نام کی تختی لگا لی ۔ انہوں نے کہا کہ اجمل چیمہ نے مجھ سے کہا کہ کم سن بچیوں کی شادیاں کردی جائیں جس کے تمام اخراجات میں خود کروں گا ۔

افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ یہ بچیاں شادی کے بعد اپنے گھر نہیں جانی تھیں بلکہ ان کو کاشانہ ہی میں رہنا تھا جس پر میں نے انکار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ شخص میر ے ساتھ کیوں نہیں بیٹھتا ؟ جب کسی پروگرام میں بلایاجاتا ہے تو یہ انکار کردیتا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کے ریاض اور ماضی کے ریاض میں کیا فرق ہے؟آج کے ریاض اور ماضی کے ریاض میں کیا فرق ہے؟نماز کے اوقات میں شٹر ڈاؤن اور مذہبی پولیس کے پہرے سے لے کر خواتین کے ریسلنگ میچ اور اوپن ایئر تھیٹر تک۔۔۔ اب کے ریاض میں ماضی کے ریاض کی جھلک بھی نہیں ملتی۔ لیکن کیا یہی حقیقت ہے؟
مزید پڑھ »

ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »

کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیاکاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ
مزید پڑھ »

کاشانہ ہوم، افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاکاشانہ ہوم، افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاکاشانہ ہوم، افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہلاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہلاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:15