شہباز شریف کا طنز۔۔۔۔ شریف برادران کا وطن واپسی کا کوئی ارادہ ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
لندن: ن لیگ اہم بیٹھک لندن میں لگی، جس میں لیگی رہنما ظہرانے کے بعد ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں شریف برادران کے ساتھ مل بیٹھے اور توسیع کے معاملے سے لیکر پارلیمانی تبدیلی اور شریف برادران کی غیر موجودگی میں پارٹی کی رہنما قیادت تک پر بات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق فی الحال شریف برادران کا وطن واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، شہبازشریف کہتے ہیں اس وقت اسلام آباد جادو ٹونے کی گرفت میں ہے جبکہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت توسیع کے معاملے میں قانون سازی کرنا ہی نہیں چاہتی۔ لندن میں ایک صحافی نے شہبازشریف سے سوال کیا کہ ٹی ٹوئنٹی الیکشن کی بازگشت ہے اور وزیراعظم کیلئے آپ کا نام لیا جارہا ہے۔
جس پر شہبازشریف نے کہا کہ آپ کو کس نے خبر دی کہ میرا نام لیا جارہا ہے، اسلام آباد تو اس وقت جادو ٹونے کی گرفت میں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
آسٹریلوی دستاویزی فلم گلٹی کی اسلام آباد میں نمائشانسانی حقوق کےعالمی دن کے حوالے سے آسٹریلوی دستاویزی فلم گلٹی کی اسلام آباد میں نمائش کی گئی۔ فلم میں آسٹریلوی شہری کی انڈونیشیا میں سزائے موت اور متاثرہ خاندان کے کرب کی بھرپورعکاسی کی گئی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں جگہ جگہ کچرا پڑا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوشام کو سینٹورس کے چاروں اطراف دیکھیں مچھلی بازار لگتا ہے، جسٹس گلزار
مزید پڑھ »
ایک ہفتے میں دوسری بار ڈان اخبار کے اسلام آباد بیورو کا گھیراؤ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ڈان اخبار کے خلاف ایک مرتبہ پھر احتجاجاسلام آباد میں پاکستان کے انگریزی اخبار ڈان کے دفتر کے باہر جمعے کو ایک مرتبہ پھر مظاہرہ کیا گیا ہے اور مظاہرین نے اخبار کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اس کی کاپیاں نذرِ آتش کیں۔
مزید پڑھ »