اسلام آباد میں ڈان اخبار کے خلاف ایک بار پھر احتجاج، اخبار کی کاپیاں نذرِ آتش تفصیلات: Dawn
یہ رواں ہفتے کے دوران دوسرا موقع ہے کہ ڈان اخبار کے خلاف کوئی مظاہرہ کیا گیا ہے
ان مظاہرین نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر ڈان اخبار کے خلاف نعرے درج تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشتعل افراد نے نہ صرف اخبار کی کاپیاں نذرِ آتش کیں بلکہ علامتی پتلے بھی جلائے۔لندن برج حملہ: جیک میرٹ میں ’زندگی جینے کی تمنا‘ تھی 'آج ہم پھر وہی مطالبہ دہرائیں گے کہ حکومت میڈیا اور اس کے دفاتر کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ جب گذشتہ ہفتے اس طرح کا واقعہ ہوا تھا تو مقامی پولیس کی چند اہلکار بھیج دیے گئے تھے اور اس مرتبہ بھی حکومتی اقدامات صرف چند پولیس اہلکاروں کو بھیجنے تک ہی محدود ہیں۔‘
خیال رہے کہ ڈان اخبار کو برطانوی دارالحکومت لندن میں حال ہی میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعے کے مجرم عثمان خان کو اپنی سرخی میں پاکستانی نژاد لکھنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک ہفتے میں دوسری بار ڈان اخبار کے اسلام آباد بیورو کا گھیراؤ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ:الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ:الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایت Pakistan IslamabadHighCourt ElectionCommission ChiefElectionCommissinor pid_gov MoIB_Official ECP
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایت ECP Pakistan PTIGovernment PMImranKhan ElectionCommission AppointmentMatter PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »
اسلام آباد پولیس کا میجر لاریب کے 'قاتلوں' کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »