محاصرے کے دوران ڈان کے خلاف نعرے بازی اور ڈان اخبار کی کاپیاں بھی نذر آتش کی گئیں۔ ڈان اخبار کے اسلام آباد دفتر کے باہر گاڑیوں میں آئے تقریباً 100 افراد نے دفتر کا محاصرہ کیا، پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تھی البتہ 40 منٹ بعد مظاہرین خود ہی منتشر ہو گئے۔
مظاہرین نے دفتر کے باہر ڈان اخبار کی کاپیاں بھی نذر آتش کیں— فوٹو: نوید صدیقی
ڈان اخبار کے اسلام آباد دفتر کے باہر گاڑیوں میں آئے تقریباً 100 افراد نے دفتر کا محاصرہ کیا، پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تھی البتہ 40 منٹ بعد مظاہرین خود ہی منتشر ہو گئے۔ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں ڈان کے دفتر کے باہر ایک مرتبہ پھر منظم منصوبہ بندی کے تحت مظاہرہ کیا گیا، وہی لوگ، وہی یکساں لہجہ، تعداد میں زیادہ اور داخلی راستے کو بند کردیا، ہم نے پولیس کو مطلع کیا اور انہیں بتایا کہ ہمارے اسٹاف اور املاک کی حفاظت آپ کی ذمہ داری...
انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ نے اپنے بیان میں دھمکی آمیز مظاہرے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈان، آزادی صحافت کا علمبردار ہے اور پاکستان کو اپنے صحافیوں کی حفاظت یقینی بنانی چاہیے۔یہ مظاہرہ ایک ایسے موقع پر کیا گیا جب محض چند گھنٹے قبل ہی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے پولیس کو ہدایت کی تھی کہ وہ پیر کو کیے گئے ڈان کے اسلام آباد دفتر کے محاصرے کی تحقیقات کرے۔لندن برج پر 2 افراد کو چاقو مار کر قتل کرنے والے شخص کے پس منظر کے حوالے سے خبر شائع کرنے پر مظاہرین نے پیر کو ڈان اخبار کے اسلام آباد...
اس واقعے کے دو دن بعد وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بھی میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں ڈان کے دفتر کے گھیراؤ کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت اس طرح کے اقدامات کی حوصلہ شکنی کرتی ہے۔عالمی میڈیا کے نگراں ادارے 'کمیٹی ٹو پراٹیکٹ جرنلسٹ' اور 'رپورٹر وِد آؤٹ بارڈرز' نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ڈان کے دفاتر کے محاصروں کی مذمت کریں اور اخبار کے خلاف کیے جانے والے مظاہروں کو پرتشدد ہونے سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا مشرق وسطیٰ میں ایک نیا طوفان پنپ رہا ہے؟لبنان، ایران اور عراق کے بیروزگاری اور بدعنوانی سے اکتائے نوجوان غصے سے بھرے ہیں۔ بی بی سی کے مشرق وسطی کے مدیر جیریمی بووین سے جانیے کہ مشرق وسطی میں کیا چل رہا ہے۔
مزید پڑھ »
دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت - ایکسپریس اردومیامی کی آرٹ گیلری میں اطالوی فنکار کی ایسی دو تخلیقات مجموعی طور پر تین کروڑ 60 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
وفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایک سال میں پیٹرول سے 206 ارب 28 کروڑ روپے ٹیکس وصولپیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں بتایا گیا کہ ایک سال میں ٹیکسز کی مد میں 206 ارب 28 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔
مزید پڑھ »