آسٹریلوی دستاویزی فلم گلٹی کی اسلام آباد میں نمائش

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلوی دستاویزی فلم گلٹی کی اسلام آباد میں نمائش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

انسانی حقوق کےعالمی دن کے حوالے سے آسٹریلوی دستاویزی فلم گلٹی کی اسلام آباد میں نمائش کی گئی۔ فلم میں آسٹریلوی شہری کی انڈونیشیا میں سزائے موت اور متاثرہ خاندان کے کرب کی بھرپورعکاسی کی گئی۔ SamaaTV

کی گئی۔ فلم میں آسٹریلوی شہری کی انڈونیشیا میں سزائے موت اور متاثرہ خاندان کے کرب کی بھر پورعکاسی کی گئی۔ آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شاہ نے کہا کہ کامن ویلتھ ممالک نے 2010 سے سزائے موت پرپابندی عائد کررکھی ہے، دیگر ممالک بھی تقلید کریں کیونکہ بہت سے بے قصور بھی سزا کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔

آسٹریلیوی دستاویزی فلم گلٹی کی کہانی اس آسٹریلوی شہری کی ہے جس کو 2015 میں منشیات اسمگلنگ پرانڈونیشیا میں سزائے موت دی گئی۔سزائے موت کا مجرم موت کی آہٹ سنتے سنتے ایک حساس مصور بن گیا۔اس نے قانون کو رحم کی بہت دہائیاں دیں لیکن سزا نہیں بدلی۔ اس کے فن پاروں کی نمائش بھی اس کی موت کے بعد ہوئی۔ آسٹریلوی ہائی کمشنرجیفری شاء نے کہا کہ جس کی بھینٹ بہت سے بے قصور بھی چڑھ جائیں، ایسی سزائے موت دنیا بھر میں ختم ہو جانی چاہیئے۔

جسٹس پروجیکٹ پاکستان کی بانی سارہ بلال ،طاہرہ عبداللہ اور امبرشمسی سمیت حاضرین کا درمیان مکالمہ،مذاکرہ اور مباحثہ بھی ہوا۔ نمائش کے شرکاء نےحساس موضوع پرسبق آموز فلم کے ساتھ ساتھ مبصرین کے تبصروں کا بھی خوب لطف اٹھایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صباقمر کی آنے والی فلم”کملی” کی شوٹنگ مکملصباقمر کی آنے والی فلم”کملی” کی شوٹنگ مکملڈرامہ سیریلزچیخ ، باغی اور بھارت میں ڈیبیو فلم “ہندی میڈیم کے بعد فلم کملی صبا کا اگلا میگا پراجیکٹ ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »

چین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:33