صباقمر کی آنے والی فلم”کملی” کی شوٹنگ مکمل

پاکستان خبریں خبریں

صباقمر کی آنے والی فلم”کملی” کی شوٹنگ مکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

ڈرامہ سیریلزچیخ ، باغی اور بھارت میں ڈیبیو فلم “ہندی میڈیم کے بعد فلم کملی صبا کا اگلا میگا پراجیکٹ ہے SamaaTV

ڈرامہ سیریلزچیخ ، باغی اور بھارت میں ڈیبیو فلم “ہندی میڈی کے بعد فلم کملی صبا کا اگلا میگا پراجیکٹ ہے۔فلم کی شوٹنگ تقریبا مکمل ہونے کے بعد صبا قمر نے انسٹا گرام پر اپنی تصویر اور اسٹوریزمیں کیمرے کے پیچھے بنائی گئی ویڈیوز اور اسٹلز مداحوں کیلئے شیئر کیں۔صبا قمر نے کھوسٹ فلمز کے لوگو کے

ساتھ نئی فلم کے حوالے سے کئی زیرآب تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں جو خاصی وائرل ہوئیں۔ اداکارہ اس سے قبل کہہ چکی ہیں کہ فلم ’’کملی ‘‘ ان کی بھارتی فلم ہندی میڈیم سے زیادہ ہٹ ہوگی۔سرمد کھوسٹ اپنی ڈائریکشن میں 2 نئی فلموں “زندگی تماشا” اور “کملی ” کو سال 2020 میں ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکے سے ملنے آنے والی بھارتی لڑکی کی عجیب حرکتپاکستانی لڑکے سے ملنے آنے والی بھارتی لڑکی کی عجیب حرکتپاکستانی لڑکے سے ملنے آنے والی بھارتی لڑکی کی عجیب حرکت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Pakistan
مزید پڑھ »

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 08:54:36