پاکستانی لڑکے سے ملنے آنے والی بھارتی لڑکی کی عجیب حرکت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Pakistan
گوجرانوالہ: فیس بک فرینڈ سے ملنے کے لیے پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی کو واپس بھیج دیا گیا۔
ایک اورفیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، بھارتی شہر ہریانہ کی منجیت کور پاکستانی شہری اویس کی محبت میں گرفتار ہو کر اس سے ملنے پہنچ گئی۔ کرتارپور راہداری کے ذریعے گردوارہ دربار صاحب حاضری کے بعد فیس بک دوست اویس کے ساتھ اس کے آبائی شہر جانے کی کوشش میں سیکورٹی اہلکاروں سے اسے روک لیا۔پاکستانی نوجوان اویس سبزیاں فروحت کرتاہے اور منجیت کورسے 3سال قبل فیس بک پر اس سے دوستی ہوئی تھی۔
واقعے سے متعلق بھارتی لڑکی کے والدین کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے جب کہ اویس اور اس کے ساتھ آنے والوں کوپوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیان نہیں بدلونگا، یہی لڑکے پاکستان کا اثاثہ ہیں، وقار یونسبیان نہیں بدلونگا، یہی لڑکے پاکستان کا اثاثہ ہیں، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
امریکہ کی سب سے مہنگی جسم فروش لڑکی، سالانہ کتنے پیسے کماتی ہے؟ جواب اتنا زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہ سکےنیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست نیواڈا سے تعلق رکھنے والی جسم فروش لڑکی
مزید پڑھ »
شطرنج میں عالمی ریکارڈ بنانے والی پاکستانی لڑکیشطرنج میں عالمی ریکارڈ بنانے والی پاکستانی لڑکی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حملہ آور کو ’پاکستانی نژاد‘ لکھنے پر ڈان کے خلاف احتجاجڈان کی جانب سے لندن برج حملہ آور عثمان خان کو پاکستانی نژاد لکھنے پر سوشل میڈیا پر تنقید وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے دو اراکین نے شروع کی تھی۔
مزید پڑھ »
کرتارپور آئی بھارتی لڑکی کی پاکستان داخل ہونیکی کوشش سکیورٹی اداروں نے ناکام بنا دی
مزید پڑھ »