شطرنج میں عالمی ریکارڈ بنانے والی پاکستانی لڑکی تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہور سے تعلق رکھنے والی مہک گل نامی لڑکی نےانتہائی کم وقت میں ایک ہاتھ سے شطرنج کا بورڈ ترتیب دے کر عالمی ریکارڈ بنالیا۔عام طور پر شطرنج کو بڑی عُمر کے لوگوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی نوجوان شطرنج کے کھیل میں دلچسپی ظاہر کرے تو اُسے بڑی حیرت بھری نظروں سے دیکھا جاتا ہے لیکن ایک نوجوان لڑکی ایسی بھی ہےجو خود کو ’شطرنج کی ملکہ‘ کہتی ہے۔
مہک گل نے بتایا کہ اِس نیشنل ویمن چیمپئین شپ میں کوالیفائی کرنے کے بعد اُنہوں نے 2012 میں ورلڈ چیس اولمپیاڈ کھیلی تھی جو ترکی میں کھیلی گئی تھی اور اُسی سال اُنہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی بنایا جس میں اُنہوں نے انتہائی کم وقت میں صرف ایک ہاتھ سے شطرنج بورڈ ترتیب دیا تھا۔ اُنہوں نے شطرنج کے شوق کے حوالے سے بتایا کہ اُن کو یہ کبھی معلوم نہیں تھا کہ شطرنج کا کھیل ایک پیشہ ہے اور باقاعدہ اِس کے کھیل منعقد کروائے جاتے ہیں، اُنہوں نے کہا کہ اُن کو شطرنج کے کھیل سے متعلق کچھ بھی معلوم نہیں تھا جو کچھ بھی پتا چلا وہ اُن کے والد صاحب نے بتایا۔
اُنہوں نے بتایا کہ اُن کے شطرنج کھیلنے کے بعد سے بہت سے نوجوان اور بچے اِس کھیل کی جانب راغب ہوئے ہیں، اب اُن کے بہن بھائی اور کزنز وغیرہ بھی یہ کھیل سیکھتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصولڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصول ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی میں لڑکی اغوا، اہم انکشاف سامنے آگیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب اغوا ہونے والی 20 سالہ دعامنگی کا تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا اور پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں کی ٹیمیں مغوی کی بازیابی کے لیے بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں لڑکی اغوا، ویٹر کا بیان سامنے آگیاشہر قائد کے پوش علاقے میں راہ چلتی لڑکی کو اغوا اور اس کے دوست کو گولی مار کرزخمی کرنے کے
مزید پڑھ »
کراچی: ڈی ایچ اے میں لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-گھٹنوں میں دبا ؤ نا پنے والی الیکٹرونک پٹی تیارگنٹھیا کے مرض میں خصوصاً گھٹنے بہت شدید تکلیف دیتے ہیں، اب گھٹنوں میں دبا ؤ ناپنے والی ایک الیکٹرونک پٹی بنائی گئی ہے
مزید پڑھ »
سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »