سرگودھا،ٹرک ٹرین کی زد میں آگیا، ٹرین ڈرائیور ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
سرگودھا کے نواحی علاقے119 موڑ کے قریب ٹرک ٹرین کی زد میں آگیا ، حادثے میں ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق اور 8 مسافر زخمی ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق لاہورجانےوالی سرگودھا ایکسپریس کو پیش آئے حادثے کے بعد مسافر ٹرین کا انجن ٹریک سے اتر گیا تھاجس کے سبب ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم ارشاد جاں بحق ہوا جبکہ 8 مسافر معمولی نوعیت کے زخمی ہوئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق حادثہ کھلے ہوئے پھاٹک کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور متبادل ٹرین انجن کو طلب کرلیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور: اورنج لائن ٹرین 10 دسمبر سے آزمائشی طور پر چلے گیلاہور: اورنج لائن ٹرین 10 دسمبر سے آزمائشی طور پر چلے گی ويڈيو لنک: DailyJang

نوشہرہ: مال گاڑی کی زد میں آ کر خاتون، کمسن بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »